قیمت

December 14, 2017

کی حکومت نے گرانی میں کمی کی تدبیر
پھر بھی قابو میں نہ آئی کسی شے کی قیمت
بھائو ہر چیز کا بڑھتا ہی گیا روزبروز
کم ہوئی بھی تو ہوئی صرف روپے کی قیمت