عموماً

January 14, 2018

کہاں ہوتا ہے مستعفی کوئی خود
یہاں ہم نے یہی دیکھا عموماً
دیا جاتا نہیں آمادگی سے
لیا جاتا ہے استعفا عموماً.