ہالینڈ میں حرکت کرنیوالاانوکھا پُل تعمیر

January 17, 2018

دنیا میں آپ نے کئی جدید انداز کے پُل دیکھے ہونگے جنہیں طرزِتعمیر کا شاہکار کہا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا ۔

ایسا ہی ایک منفرد پُل ہالینڈمیں بھی موجود ہے جو خود بخود ہوا میں معلق ہو تا ہے اور جیسے ہی پانی سے کشتیاں گزر جائیں تو یہ پُل راہگیروں کی سہولت کے لیے اپنی پوزیشن پر واپس آجاتا ہے ۔

Harlinger Vaartدریا پر قائم کردہ یہ انوکھا دلکش پُل ماہر انجینئرز نے سالوں محنت کے بعدیہ پلان مکمل کیا ہے جس میں دریا پر گزرے والی کشیوں اور پانی کے اوپر راہگیر بغیر رکاوٹ اپنی منزلِ مقصود کی جانب رواں دواں رہتی ہیں ۔