تبصرے

January 20, 2018

کیوں نہ ہوگی عوام کو آخر
سخت حیرانی و پریشانی
پارلیمان پر اگر ہوں گے
تبصرے غیر پارلیمانی.