لیڈر

January 22, 2018

خوش قسمتی کہے کوئی یا حسنِ اتّفاق
نیرنگیٔ حیات نے لیڈر بنا دیا
ہیں وہ بھی صاحبانِ سیاست یہاں جنہیں
حالات و حادثات نے لیڈر بنا دیا.