جنوبی کوریا کے اسپتال میں آتشزدگی، 31افراد ہلاک

January 26, 2018

جنوبی کوریاکےشہر مریانگ میںواقع اسپتال میں آگ لگنے سےکم ازکم 31افراد ہلاک ہوگئے، آگ ایمرجنسی روم میں لگی،،قریبی نرسنگ ہوم خالی کرا لیا گیا۔

خبرایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے 100سے زائد مریض عمارت میں پھنس گئے جبکہ مریضوں کو نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔