کہیں

February 09, 2018

دفاتر میں ہے رشوتوں کا رواج
تو بازار میں نفع خوری کا راج
کہیں پیسے پیسے کی ہے احتیاج
کہیں لوگ اربوں کے مالک ہیں آج