منی فٹبال ورلڈکپ اکتوبر میں منعقد ہوگا

February 10, 2018

لزبن (نیوز ڈیسک) سوکا فیڈریشن نےمنی فٹ بال کے پہلے عالمی ورلڈ کپ کا اعلان کر دیا ، اس عالمی ورلڈکپ کا انعقاد رواں سال اکتوبر میں پرتگال کے شہر لزبن میں ہو گا جس میں پاکستان سمیت یورپ اور ایشیائی ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ،جبکہ پاکستان کے شاہزیب ٹرنک والا سوکا فیڈریشن میں نائب صدرکے عہدے سے پر تعینات کردیا گیا ہے۔