میانمار میں 10، روہنگیا زندہ درگور

February 10, 2018

میانمار (مانیٹرنگ ڈیسک) میانمار کی ریاست رکھنی بدھ مت میں شہریوں اور افواج نے روہنگیا کے 10 افراد کو زندہ درگور کر دیا ۔خبر رساں ادارے رائٹرز کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 مسلمانوں کو ان کے بدھ مت مذہب سے تعلق رکھنے والے پڑوسیوں نے قید کرنے کے بعد ایک گہری قبر میں زندہ دفن کردیا ۔