توجّہ

February 17, 2018

ہیں منصبی امور توجّہ کے منتظر
اپنی نگاہ ان کی طرف موڑ دیجئے
ہر بوجھ اپنی پیٹھ پہ کیوں لادتے ہیں آپ
کچھ کام دوسروں کے لئے چھوڑ دیجئے