پولیس مقابلہ اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات،ملزم کی ضمانت منظور

February 22, 2018

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے مبینہ پولیس مقابلہ اور اسلحہ برآمدگی کے دو مقدماتمیں ملزم ساجد کی 50،50ہزار کے عوض ضمانتیں منظور کر لیں، دو رکنی بینچ کے روبروسماعت کے موقع پر ملزم کے وکیل نے کہا کہ ملزم ساجد نشے کا عادی اور اورنگی ٹاون کا رہائشی ہے، پاکستان بازار تھانہ پولیس نے ملزم کے خلاف بے بنیاد پولیس مقابلے اور اسلحہ برآمدگی کا کیس بنایاتھا۔