لاہور میں پی ایف ڈی سی اور جیو کے تحت فیشن ویک

March 11, 2018

پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور جیو کے اشتراک سے لاہورمیں سجے تین روزہ فیشن ویک کےدوسرے روز دیدہ زیب ملبوسات کی شاندارنمائش کی گئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


لاہور ایکسپو سینٹر میں پی ایف ڈی سی اور جیو کے اشتراک سے سجے تین روزہ فیشن ویک کے دوسرےروز آٹھ ڈیزائنرز کے ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

ڈیزائنر مریم احمد نے بھی اپنے برانڈ کو پہلی بار ریمپ پر پیش کیا تو خوب پرجوش دکھائی دیں، فیشن شو کا دوسرا روز بھی رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگاتا رہا۔