نیپال:کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ حادثے کا شکار

March 12, 2018

نیپال کے کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش ایئر لائن کا مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے میں 76 افراد سوار تھے، حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ لینڈنگ کے دوران پیش آیا، طیارے میں سوار17 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔