٭جناب آپ نے درست لکھا ہے، مگر عوام کیا کرے وہ مجبور ہو کر یہ حرکت کرتے ہیں۔ غربت، مہنگائی اور ختم نبوت جیسے معملات میں ترمیم کے باعث عوام یہ حرکت کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ (محمد عثمان ڈی۔ جی۔ خان)