جارجیا:چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی، گرنے سے 10 زخمی

March 17, 2018

جارجیا کے اسکی ریزورٹ میں نصب چیئر لفٹ نے اچانک رفتار پکڑ لی جس کے باعث کئی افراد چیئر لفٹ سے نیچے گر گئے جس سے 10 افراد زخمی ہوگئے ۔

چیئر لفٹ میںسوار ہونے والے سیاح تیز رفتاری کے باعث اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائے اور ایک کے بعد ایک گرتے رہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

واقعے میں کوئی جانی نقصان نہ ہوا ،زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی۔