طاہر سرور میر(17مارچ2018)اسٹیفن ہاکنگ اور بلیک ہول

March 18, 2018

٭طاہر سرور میر صاحب آپ نے بہت خوبصورت طریقے سے ایک عظیم شخص کو خیراج تحسین پیش کیا ہے رہی بات سیاست کی تو جناب جوتا گردی کے پیچھے قوم کا غم و غصہ ہے جس کا وہ برملا اظہار کر رہی ہے بلا شبہ یہ ایک غلط اقدام ہے۔(مجاہد علی،شکاگو)