علامہ ارتضیٰ عباس مجلس سے خطاب کرینگے

March 19, 2018

کراچی (پ ر) شہادت امام علی نقیؑ کے سلسلے میں ایک مجلس عزاء منگل 20 مارچ کو بعد نماز مغرب مسجد شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہو گی جس سے علامہ سید ارتضیٰ عباس نقوی خطاب کریں گے۔