ریلوے لائن کی حفاظت کرنے والے اسپائیڈر مین

March 19, 2018

آپ نے اکثر مزدوروں کو عمارتوں پر کام کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے ان مزدوروں کی ہمت و بہادری کی داد دینی پڑے گی کہ جوریلوے لائن کی حفاظت کیلئے اسپائیڈر مین بن گئے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں پہاڑوں کے بیچ سے گرزتی ٹرین کو پہاڑوں سے گرنے والے ملبے سے بچانے کیلئے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑ پر چڑھ کر کمزور ملبہ ہٹاتے ہیں اور اس خطرناک کام سے ذرا نہیں گھبراتے۔