مجاہد منصوری (20 مارچ 2018) ایک نئے قومی سیاسی ڈھانچے کی ضرورت

March 21, 2018

٭ سر اگر نیا قومی سیاسی ڈھانچہ تشکیل پاتا ہے، اور اس میں وہی سوچ پروان چڑھتی ہے جو سینیٹ انتخابات میں چڑھی، یعنی سیاسی جماعتوں کی اپنے مفادات کے لئےپیسوں کے آگے گھٹنے والا عمل، تو کیا یہ ایک مثبت چیز ہو گی؟ کیا ایسے قومی ڈھانچے میں نقصان قوم کا نہیں ہو گا؟(محمد اسد حیات)