میاں نواز شریف……

March 21, 2018

انہیں راس آگئی بادِ مخالف
کہ ہیں مقبول پہلے سے سوا آج
میاں صاحب کو ہے جن سے شکایت
کریں وہ شکریہ اُن کا ادا آج