پکچر گیلری: کراچی میں پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پر

March 21, 2018

کراچی میں 25مارچ کو کھیلے جانے والے پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔۔

دیکھئے ان کی کچھ تصویری مناظر۔۔۔۔

کراچی کے اہم شاہرائوں پر کھلاڑیوں کی تصاویر آویزاں کردی گئی ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

نیشنل اسٹیڈیم میں ایک میچ وکٹ اور دو پریکٹس وکٹ تیارکی گئی ہے۔

نیشنل اسٹیڈیم کے باہر خوبصورتی کے لئے پودے بھی لگائے گئے ہیں۔