جونیئراسنوکر،پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

March 23, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میا نمار میں کھیلی جانے والی ایشین جونیئر اسنوکر چیمپئن شپ کے لیگ میچوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے حریف بھارتی کھلاڑیوں کو مات دے دی،پاکستان کے محمد شہباز نے بھارت کے شعیب خان، محمد نسیم اختر نے اسپرش پہروانی اور حارث طاہر نے مہول سنی کو شکست دی۔