پیرس،3 افراد کا قاتل پولیس فائرنگ سے ہلاک

March 24, 2018

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی فرانس میں مسلح شخص نے تین افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا جسے بعد ازاں پولیس نے ہلاک کر دیا۔ حملہ آور کا نام ریڈووان لکدم اور عمر26 سال بتائی گئی ہے۔ منشیات اور جرائم میں پولیس اس کی نگرانی کر رہی تھی۔ واقعے میں 16افراد زخمی بھی ہوئے۔