مظفر مہدی کی والدہ کا چہلم آج ہو گا

March 25, 2018

کراچی (پ ر) روزنامہ عوام کے فوٹو گرافر مظفر مہدی اور اکرام مہدی کی والدہ مقبول فاطمہ بنت شباہت حسین جعفری کا چہلم اتوار 25مارچ کو امام بارگاہ باب النجف مارٹن روڈ ہوگا ،شام 4بجے قرآن خوانی،مجلس سے خطاب علامہ ڈاکٹر ماجد رضا عابدی کریں گے۔