مختصر... پُر اثر : سعادت مندی کی علامت

March 30, 2018

رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’تین چیزیں دنیا میں مسلمان کی سعادت کی علامت ہیں،نیک پڑوسی ، اچھی سواری اورکشادہ گھر‘‘۔(مسند احمد)