تنگی معاش سے نجات کی دعا

March 30, 2018

حضرت ابن عمرؓسے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: تمہیں اس بات سے کون سی چیز روکتی ہے کہ جب تنگی معیشت ہو، تو جب گھر سے نکلو تو یہ پڑھو۔

’’بِسْمِ اللہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَمَالِیْ وَدِیْنِیْ اَللّٰھُمَّ رَضِّنِی بِقَضَائِکَ وَبَارِکْ لِیْ فِیْمَا قَدَّرَلِیْ حَتّٰی لَااُحِبَّ تَعْجِیْلَ مَا اَخَّرْتَ وَلَا تَاخِیْرَ مَاعَجَّلْتَ‘‘۔

(ترجمہ)اللہ کا نام اپنی جان ومال ودین پر،اے اللہ تو اپنے فیصلے سے مجھے راضی فرمااورجو مقدر فرما اس میں برکت عطا فرما،تاکہ جسے توتاخیر سے دے، اس میں جلدی اورجسے توجلدی عطا کرے، اس میں تاخیر نہ چاہوں۔(ابن سنی)