ڈرپوک خاتون کی چیخیں نکل گئیں

April 20, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آج کل ورچوئل رئیلٹی رائیڈ بیحد مقبول ہورہی ہے جس میں ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ورچوئل گلاسز کے ذریعے ایک ہی جگہ بیٹھ کر مختلف رائیڈز کے مزے کروائے جاتے ہیں ۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان خاتون کو ہی دیکھ لیں جنہیں ورچوئل رئیلٹی رائیڈ لینے کا شوق چڑھا تو لندن کی 3سو میٹر بلند عمارت پر بنی ہیلٹر اسکیلٹررائیڈ کے مزے لینے پہنچ گئیں۔

ایڈونچر کی شوقین خاتون جیسے ہی رائیڈ لینا شروع کی سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ورچوئل رائیڈ لینے ہوئے ڈرپوک خاتون کی ایسی چیخیں نکلیں کہ وہاں موجود افراد کو اپنے قہقہوں پر قابو رکھنا مشکل ہوگیا ۔