متحدہ مجلس عمل سندھ کی ضلعی سطح پر تنظیم سازی

April 21, 2018

کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) متحدہ مجلس عمل سندھ نے کراچی سمیت سندھ میں ضلعی سطح پر تنظیم سازی کا شیڈول جاری کردیا ہے،جس کے تحت 22تا 30اپریل کو ہر ضلع کی انتخابات کے ذریعے تنظیم سازی ہو گی، صوبائی صدر مولانا راشد محمد سومرو کا بینہ کے ساتھ اس عمل کی نگرانی جبکہ ہر جماعت کے مقامی چار چارذمہ دار شریک ہوں گے، پیر 30اپریل کو دوپہر ایک بجے کراچی نظم کا انتخاب ہوگا۔