نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق

April 24, 2018

گھوٹکی(نامہ نگار) گھوٹکی کے گاؤں صادق لکھن کا رہائشی نوجوان ندیم لکھن سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا جس کی اطلاع ملنے پر اس کے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔