30سیکنڈ میں 19بار بال باسکٹ کر کے گنیز ریکارڈ قائم

April 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


آپ نے کئی کھلاڑیوں کا باسکٹ بال کھیلتے اور بال باسکٹ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب باسکٹ بال کھیلتے ہوئے کرتب بازی کرنا اور گنیز ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔

ہنگری سے تعلق رکھنے والے اِن پانچ کھلاڑیوں کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جنہوں ٹرمپولین سے اُچھلتے ہوئے تیس سیکنڈ کے دوران 19بار بال باسکٹ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔