عامر خان دوسری بیٹی کے باپ بن گئے

April 25, 2018

لندن ( جنگ نیوز ) دو سال بعد باکسنگ رنگ میں کامیاب واپسی کرنےوا لے پاکستانی نژاد برطا نو ی باکسر عامر خان کو ایک اور خوشخبری مل گئی، وہ دوسری بیٹی کے باپ بن گئے ہیں، انہوں نے ننھی پری کا نام علینہ خان رکھا ہے۔