این سی اے کے طلباءکااحتجاج

April 27, 2018

لاہور(خبر نگار) نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ نےگذشتہ روز پرنسپل آفس کا گھیراو کرلیا اوراحتجاج کیا۔طلبہ نے کالج انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی اورفیسوں میں خوردبرد کاالزام لگایا ۔