برٹش کولمبیا میں سیلاب ہزاروں افراد کی منتقلی

May 14, 2018

برٹش کولمبیا میں سیلاب کے باعث ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث ہنگامی حالت کا اعلان کردیا گیا جبکہ متعدد افراد کو ڈوبنے کو بچا لیا گیا۔

برطانوی اخبار کے مطابق1948 ء کے بعدآنے والا یہ سیلاب شدید ترین سیلاب ہے۔23 ریاستو ں میں اب تک ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا ہے اگلے ہفتے مزید سیلاب کی توقع کی جارہی ہے۔