تھائی لینڈ میں ریسلنگ کے مقابلے اور راکٹ فیسٹیول کا انعقاد

May 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

تھائی لینڈ میں مون سون کی آمد کے جشن کا آغاز ہو گیا ہے جہاں لوگوں نے خوشی میں دلچسپ مقابلوں کا انعقادکیا گیا۔

ہر سال منعقد کئے جانیوالے ان مقابلوں میں نوجوان کہیں تو کیچڑ میں لت پت ہو کر کشتی لڑتے دکھائی دئیے تو کہیں گھروں میں تیار کردہ راکٹ فائر کر کے جھومتے دکھائی د ئیے۔

صرف یہی نہیں اس جشن میں موسیقی کی محفلیں بھی سجائی گئیں جہاں روائتی میوزک نے حاضرین کوخوب محظوظ کروایااور مون سون کی آمد کو انوکھے انداز میں سیلیبریٹ کیا۔