امریکا میں ٹرک ڈرائیورکی مہارت کا شاندار مظاہرہ

May 15, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کبھی کبھی زندگی میں ایسے انوکھے واقعات دیکھنے میں آتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔

ایسا ہی ایک منظر امریکی ریاست کنساس میں دیکھنے کو ملا جہاں ایک ٹرک ڈرائیور کی مہارت نے دیکھنے والوں کو حیران کر ڈالا۔

یہ منظر اس وقت کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا گیا جب ایک چھوٹے ٹرک پر دو بھاری بھرکم گاڑیاں لدی نظر آئیں۔

کسی مہارت سے چھوٹے ٹرک پر دو گاڑیاں لے جانا کوئی عام بات نہیں تاہم اس ڈرائیور کی تجربہ کاری اور مہارت دیکھ کر دیکھنے والے داد دئیے بنا نہ رہ پائے۔