انڈونیشیا کے سمندر سے حیرت انگیز آبی حیات دریافت

May 17, 2018

ماہرین نے جاوا کے جنوبی ساحل پر سمندر کی تہہ سے جھینگا مچھلی ،سمندری لال بیگ سمیت درجنوں حیرت انگیز آبی حیات دریافت کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس دریافت کے لیے ریسرچرز نے بہت لمبا سفر کیا اور جکارتہ سے Cilacap town تک 63مقامات کا معائنہ کیا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ماہرین نے دو ہفتوں کی تلاش کے بعد اندازا 8سونسلوں کی 12ہزار آبی حیات دریافت کی ہیں۔

ریسرچ ٹیم کے مطابق اس مہم میں سب سے زیادہ جوش دلانے والی دریافت سمندری لال بیگ تھا، جس کے ہاتھ میں آتے ہی پوری ٹیم کی ایکسائٹمنٹ دیکھنے والی تھی۔