بھارت میں بندر بے قابو

May 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بھارت میں شرارتی بندروں نے خطرناک صورتحال پیدا کردی جس نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے گاؤں میں بندر نہ صرف بے قابو ہوگئے بلکہ سڑکوں پر آزادی سے گھومتے بندروں نے راہ چلتے کئی افراد پر حملہ بھی کیا جس کی وجہ سے مقامی افراد بیحد خوفزدہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بندروں کے حملے کی وجہ سے کئی افراد زخمی ہوچکے ہیں اورلوگ گھروں سے باہر نکلتے ہوئے گھبرا رہے ہیں۔