نگراں وزیر اعظم کیلئے عبد اللہ حسین ہارون فیورٹ ،نام پر اتفاق را ئے کا قوی امکان

May 21, 2018

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) نگران وزیر اعظم کے عہدہ کیلئے سابق سپیکر سندھ اسمبلی عبد اللہ حسین ہارون کا نام سب سے فیورٹ قرار د یا جا رہا ہے۔ دا ر الحکومت کے سیاسی حلقوں میں یہ دعویٰ کیا جا ر ہا ہے کہ ان کے نام پر اتفاق را ئےکا قوی امکان ہے۔عبد اللہ حسین ہارون اقوام متحدہ میں پا کستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔