جرم……

May 23, 2018

دامن ہیں رولے ہوئے بظاہر
ممکن ہے کڑا حساب کس کا
وہ جرم بھی ہے بھلا کوئی جرم
مل جائے کہیں ثبوت جس کا