تھانہ راجہ رام کے علاقے بستی امداد میں سرچ آپریشن،2افراد گرفتار

May 23, 2018

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے حساس اداروں کے ساتھ مل کر تھانہ راجہ رام کے علاقے بستی امداد میں سرچ آپریشن کیا،اس دوران 63گھروں کی تلاشی اور 69افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی ،2افراد کو گرفتارکرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔