سونے اور ہیروں سے جڑی دنیا کی مہنگی موٹر سائیکل تیار

May 23, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

معروف کمپنی ہرلے ڈیوڈسن نے سونے اور ہیروں سے جڑی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار کرلی ہے جس کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔

تفصیلات کے مطابق دا بشرربلیومیں 360 ہیرے جڑے گئے ہیں جبکہ اسکرو اور بولٹس پر سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔

کمپنی نے اس ماڈل کو تیار کرنے میں 100سے زائد دن لگائے ہیں، نیلے موٹر سائیکل کی ایل ای ڈی لائٹس میں حرارت جذب نہیں ہوتی، یہ دنیا کا پہلا موٹرسائیکل ہے جس کے انجن کے پرزے بھی نیلے رنگ کے ہیں۔

بائیک پر نیلے رنگ کی 6 تہیں چڑھائی گئی ہیں۔ دنیاکی مہنگی ترین نیلے رنگ کی موٹرسائیکل کی قیمت 12.18 کروڑ روپے ہے۔