اینڈریو اسٹراس رخصت پر چلے گئے

May 24, 2018

لندن (جنگ نیوز ) انگلش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ اینڈریو اسٹراس اپنی کینسر میں مبتلا بیوی کی دیکھ بھال کیلیے چھٹیوں پر چلے گئے۔ ان کی جگہ عارضی طور پر ذمہ دارایاں اینڈی فلاور کے سپرد کی گئی ہیں۔