قیمت

October 23, 2012

اپنی اوقات پر ہیں نادم ہم
سن کے بکرے کی بیل کی قیمت
بیش قیمت ہیں جانور لیکن
آدمی کی نہیں کوئی قیمت