صبر……

May 27, 2018

تلقین صبر کی ہمیں کرتا ہے ماہِ صوم
کچھ شک نہیں کہ صبر عبادت کی جان ہے
مہنگائی کا مقابلہ چپ چاپ کیجئے
مہنگائی بھی تو صبر کا ایک امتحان ہے