بقرعید

October 26, 2012

سب خوش ہیں کہ بقر عید ہے کل
پھر عمر رواں نے یہ خوشی دی
چھوٹوں کو بڑے کریں گے تقسیم
عیدی کے بجائے بقر عیدی