دُرود و سلام: دین ودنیا کی نعمتوں کے حصول کے لیے

June 08, 2018

دین ودنیا کی نعمتوں کے حصول کے لیے اس درود پاک کو اپنا معمول بنائیں۔

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَافْضَالِہٖ