عام شخص……

June 07, 2018

کل دوستوں سے کہنے لگا ایک عام شخص
سرمایہ دار ہم ہیں نہ جاگیردار ہم
دیں گے نہ باگ ڈور امیروں کے ہاتھ میں
اپنی صفوں سے لائیں گے امیدوار ہم