برین ٹیومر بچوں کو بھی متاثر کررہا ہے

June 08, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آج دنیا بھر میں ورلڈ برین ٹیومر ڈے منایا جارہا ہے، جس کا مقصد برین ٹیومر کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور اس کے علاج کو ممکن بنانا ہے۔

برین ٹیومر ایک قسم کا کینسر ہے جو عام نہیں ہے اور اکثر مریضوں کو اس بیماری کا اندازہ بھی نہیں ہوتا۔

مختلف ریسرچ کے نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ آج کے دور میں برین ٹیومر کینسر کی سب سے عام قسم ہے جو بچوں کو بھی متاثر کر رہا ہے۔