صلہ……

June 12, 2018

نہیں خدمتوں کا صلہ پارٹی میں
تو شکوہ نہ کیوں ہو مخلصوں کو
جنہوں نے لگایا ہے مال اُن کے بدلے
دیئے جارہے ہیں ٹکٹ دوسروں کو