اضافہ……

June 13, 2018

گو ہم نئی انتظامیہ سے
رکھتے تھے سہولتوں کی امیّد
مہنگائی میں ہوگیا اضافہ
کیا خوب ملا ہے تحفۂ عید